Home Cricket ہیڈ کوچ مصباح پریکٹس میچ کے دوران ‘وکٹ کیپر’ بن گئے! پی...

ہیڈ کوچ مصباح پریکٹس میچ کے دوران ‘وکٹ کیپر’ بن گئے! پی سی بی نے ویڈیو شیئر کر دی

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کو انکورہ گراؤنڈ میں انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران وکٹ کیپنگ کرتے دیکھا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مختصر کلپ شیئر کیا جس میں 47 سالہ مصباح الحق نے وکٹ کیپر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس وقت سرفراز احمد اور عماد وسیم ایک ساتھ بیٹنگ کررہے تھے ۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم فی الحال ڈربی میں پریکٹس کررہی ہے۔

ٹیم کل کارڈف کے لئے روانہ ہوگی جہاں وہ عالمی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے 8 جولائی کو کھیلے گی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();

http://platform.twitter.com/widgets.js