Home Cricket ہمیشہ کھلاڑی کو نیوزی لینڈ کے ایک بیٹسمین کی بیٹنگ دیکھنے کو...

ہمیشہ کھلاڑی کو نیوزی لینڈ کے ایک بیٹسمین کی بیٹنگ دیکھنے کو کہا ہے۔۔ محمد یوسف

نیشنل ہائی پرفارمینس سنٹر لاہور کے کوچ محمد یوسف پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر کافی محنت کر رہے ہیں۔ کافی سارے کھلاڑیوں کی بیٹنگ ایمپرو کی ہے۔

خاص طور پر محمد رضوان ،فہیم اشرف اور صہیب مقصود کی بیٹنگ کو بہت ایمپرو کیا ہے۔ ابھی محمد یوسف اعظم خان ، حیدر علی اور اسد شفیق کی بیٹنگ کے اوپر کام کر رہے ہیں۔۔

محمد یوسف کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری کوشش ہے کہ کھلاڑی کو ان کی زبان میں سمجھاؤ ، زیادہ سختی نہ کرو، میں اپنے کھلاڑیوں کو ہمیشہ یہی مشورہ دیتا ہوں کہ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی بیٹنگ کو دیکھیں۔

کیوں کہ اس وقت کین ولیمسن دنیا کے ٹاپ کلاس کھلاڑی ہیں، اور کپتان بھی ان کی بیٹنگ تکنیک اور شارٹ سلیکشن باقی تمام۔ کھلاڑیوں سے بہتر ہے۔ میں ہمیشہ کھلاڑیوں کو یہی کہتا ہوں , کین ولیمسن کی ویڈیوز دیکھ کر سیکھیں۔۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();