Home Cricket ہمارا پلان تھا کہ صرف یہ دو کھلاڑی آؤٹ کرنے ہیں، پھر...

ہمارا پلان تھا کہ صرف یہ دو کھلاڑی آؤٹ کرنے ہیں، پھر پوری ٹیم قابو میں آ جائے گی۔۔ ثاقب محمود

ثاقب محمود انتہائی شاندار باؤلر ہیں ، پاکستان سپر لیگ میں بھی انہوں نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کر چکے ہیں ، بدقسمتی سے وہ پاکستان سپر لیگ کے باقیہ میچز نہیں کھیل سکے، ورنہ شائد پشاور زلمی کی ٹائٹل اپنے نام کر لیتی۔

پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ثاقب محمود نے شاندار اور دھماکے دار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کے 4 ٹاپ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا۔

میچ کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے ثاقب محمود کا کہنا تھا ، ہم نے میچ سے پہلے پلاننگ کی تھی کہ ، بابر اعظم اور محمد رضوان کی وکٹ ہمارے لئے اہم ہے۔

اگر ہم ان دو کھلاڑیوں کو جلدی آؤٹ کر لیتے ہیں تو ہم پوری ٹیم کو قابو کر لیں گے۔ ہماری پلاننگ کامیاب رہی، بابر اعظم اور محمد رضوان کی وکٹ گرنے کے بعد پاکستانی ٹیم سنمبھل نہ سکی ، اور 141 پے آؤٹ ہو گئی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();