Home Cricket پہلے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین سینچری! پاکستانی شائقین بھی لیم لونگسٹون...

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین سینچری! پاکستانی شائقین بھی لیم لونگسٹون کے چھکوں کے فین ہو گئے

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ بمقابلہ پاکستان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دی۔

جہاں پاکستان کی پوری ٹیم نے اچھی پرفامنس دکھائی اور سب کھلاڑیوں نے جیت میں اپنا اپنا حصہ ڈالا۔ وہیں انگلینڈ کے مڈل آڈر بلے باز لیم لونگسٹن نے اکیلے ہی قومی ٹیم کو پریشان کر رکھا تھا۔

انہوں نے انگلینڈ کی جانب سے تیز ترین ٹی ٹوئنٹی سینچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔

انہوں نے 43 بالز میں 9 چھکے اور 6 چوکے لگا کر اپنی تیز ترین سینچری مکمل کی۔

سوشل میڈیا پر جہاں قومی ٹیم کی جیت کا جشن منایا گیا وہیں پاکستانی شایقین نے لیم لونگسٹن کی بھی تعریف کی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();

http://platform.twitter.com/widgets.js