Home Cricket پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اتنی اچھی پرفامنس اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں...

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اتنی اچھی پرفامنس اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست؟وجہ کیا بنی؟ کپتان بابر اعظم نے بتا دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم نے بہت زیادہ سکور کھا یا جس کی وجہ سے شکست ہوئی ۔میچ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو مومینٹم بلے بازوں نے شروع میں بنا یا اس کے آگے لے کر نہیں چل سکے ۔

کپتان نے کہا کہ میری اپنی وکٹ ایک اہم وقت پر گری لیکن ہمیں رنز کا تعاقب کرنا چاہیے تھا کیونکہ ہم یہ پہلے کر چکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے سپن باولرز سے خوش ہوں لیکن ہمارے فاسٹ باولرز کو بہت زیادہ سکور پڑا اور ہم اگلے میچ میں اس چیز پر کام کریں گے ۔

بابراعظم نے مزید کہا کہ اگلے میچ میں پرفارمنس بہتر کرنے کی امید رکھتا ہوں ۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();