Home Cricket پہلے ٹی ٹوئنٹی میںپاکستانی بلے بازوں کا لاٹھی چارج! نیا ریکارڈ بن...

پہلے ٹی ٹوئنٹی میںپاکستانی بلے بازوں کا لاٹھی چارج! نیا ریکارڈ بن گیا

پاکستان نے ٹی 20فارمیٹ میں اپنا زیادہ سکور بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔

پاکستان نے آج انگلینڈ کے خلاف 232 رنز بنائے،اس سے قبل پاکستان کا ٹی 20 فارمیٹ میں زیادہ سے زیادہ سکور 205 تھا جو پاکستان نے تین سال قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف بنایا تھا۔

ریکارڈ سکور بنانے میں آج جہاں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار آغاز فراہم کیا،وہی صہیب مقصود، محمد حفیظ اور فخر زمان کی جارحانہ بیٹنگ نے مرکزی کردار ادا کیا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();