Home Cricket پریکٹس میچ کے دوران فخر زمان کی تباہ کن بیٹنگ! لمبے لمبے...

پریکٹس میچ کے دوران فخر زمان کی تباہ کن بیٹنگ! لمبے لمبے چھکے لگ کرسینچری بنا ڈالی، پی سی بی نے ویڈیو شیئر کر دی

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم انگلینڈ میں ڈربی میں موجود ہے جہاں ان کی سیریز کے لئے بھرپور پریکٹس جاری ہے۔

کل قومی ٹیم نے سیناریو بیسڈ پریکٹس میچ کھیلا جس میں فخر زمان نے شاندار بیٹںگ کی۔

انہوں نے شاداب، فہیم اشرف، ارشد اقبال، حسنین کی جم کر پٹائی کی اور چوکے چھکے لگا کر شاندار سینچری بنائی۔

پی سی بی جئ شیئر کردہ ویڈیو دیکھیں۔ یاد رہے کہ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کا پہلا ون ڈے 8 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();