Home Cricket پاکستان کے سب سے بہترین فیلڈر شاداب خان کا سب سے بہترین...

پاکستان کے سب سے بہترین فیلڈر شاداب خان کا سب سے بہترین کیچ! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم نے انگلینڈ کو شکست دی۔

قومی ٹیم کے سب ہی کھلاڑیوں نے اس جیت میں اپنا اپنا حصہ ڈالا۔

ان ہی میں سے ایک کھلاڑی شاداب خان نے بھی 3 اہم وکٹیں حاصل کی اور ایک خوبصورت تھرو سے رن آؤٹ بھی کیا۔

اس کے علاوہ شاداب خان نے میچ کے دوران ایک ناقابل یقین کیچ پکڑا۔ ویڈیو دیکھیں

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();

http://platform.twitter.com/widgets.js