Home Cricket میں کافی عرصے سے ٹرینگ کروا رہا ہوں، صرف ایک کھلاڑی نے...

میں کافی عرصے سے ٹرینگ کروا رہا ہوں، صرف ایک کھلاڑی نے مجھے متا ثر کیا۔۔ مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ اور سابق کپتان مصباح الحق ابھی تک پاکستان کے ایک ایک کھلاڑی سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بہت ٹیلنٹ موجود ہے۔

بڑے بڑے اچھے کھلاڑی اب میدان میں آرہے ہیں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اس وقت ہم کھلاڑیوں کو بھرپور پریکٹس اور ٹریننگ کروا رہے ہیں ، تاکہ آگے سیریز میں اچھا پرفارم کر سکیں۔۔

مصباح الحق کچھ باتیں بھی میڈیا کے شیئر کیں، کہ وہ ابھی تک صرف ایک کھلاڑی سے متاثر ہوئے ہیں، اور وہ ہیں بابر اعظم ، ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کمال کے کھلاڑی ہیں۔

ان کی بیٹنگ تکنیک اور شارٹ سلیکشن کمال کی ہے، وہ مشکل سے مشکل چیز کو جلدی پیک کر لیتے ہیں۔ اس لیئے انہیں سمجھانے اور پریکٹس کروانے میں مسئلہ پیش نہیں آتا۔۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();