Home Cricket میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کرکٹ کی بدنامی ہوئی۔۔ عمر اکمل...

میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کرکٹ کی بدنامی ہوئی۔۔ عمر اکمل نے کرکٹ شائقین سے معافی مانگ لی، ویڈیو دیکھیں

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں عمر اکمل شائقین اور بورڈ سے معافی مانگتے دکھائی دیتے ہیں۔

عمر اکمل نے کہا کہ 2020 میں مجھ سے غلطی ہوئی کہ مجھے مشکوک افراد نے رابطہ کیا اور میں نے ٹائم رہتے اینٹی کرپشن یونٹ کو رپورٹ نہیں کی۔

جس کی وجہ سے مجھ پر 12 مہنیے کی پابندی لگی اور میں مانتا ہوں کہ اس سے پاکستان کرکٹ کو بہت نقصان ہوا ہے۔

میں کرکٹ بورڈ سے اپنی فیملی سے اور کرکٹ شائقین سے معافی مانگتا ہوں۔ ویڈیو دیکھیں

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();

http://platform.twitter.com/widgets.js