Home Cricket محمد حفیظ نے 2013 سے اب تک کرس گیل کو کوئی باؤنڈری...

محمد حفیظ نے 2013 سے اب تک کرس گیل کو کوئی باؤنڈری نہیں لگانے دی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے گئے تیسرے میچ میں اٹیک کرنے والے محمد حفیظ نے یونیورس بوس کہلانے والے کرس گیل کو گزشتہ آٹھ برس میں باؤنڈری لگانے کا کوئی موقع نہیں دیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق 2013 میں کیریبیئن لیگ کے بعد سے اب تک کرس گیل نے محمد حفیظ کی 53 گیندوں کا سامنا کیا ہے لیکن وہ آج تک ان کی کسی گیند کو باؤنڈری کے پار نہیں پہنچا سکے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوئے تاہم دوسرا میچ گرین شرٹس نے سات رنز سے جیتا۔ اس میچ میں محمد حفیظ کو زبردست باؤلنگ کی بنا پر میچ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا تھا۔

انہوں نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں چار اوورز میں صرف چھ رنز دیے اور ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ محمد حفیظ نے ایک اوور میڈن بھی کرایا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();