Home Cricket لیم لونگسٹون کا حارث رؤف کی گیند پر کرکٹ کی تاریخ کا...

لیم لونگسٹون کا حارث رؤف کی گیند پر کرکٹ کی تاریخ کا لمبا ترین چھکا، ویڈیو دیکھیں

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز برابر کی۔

میچ کے دوران انگلینڈ کے مڈل آڈر بلے باز لیم لونگسٹون نے بھی پاکستانی بولرز پر لاٹھی چارج کیا۔

انہوں نے حارث رؤف کی گیند پر 122 میٹر لمبا چھکا لگایا جو ہیڈنگلے کی چھت کو بھی پار کر گیا۔

اس چھکے کو دیکھ کر سوشل میڈیا بھی حیران رہ گیا۔ اور پوچھا کہ کیا یہ تاریخ کا لمبا ترین چھکا ہے؟

لونگسٹون کا یہ چھکا 2012 کے بعد ریکارڈ کیا گیا لمبا ترین چھکا ہے۔

 

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();

http://platform.twitter.com/widgets.js