Home Cricket قومی کرکٹر حسن علی کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔۔ وجہ...

قومی کرکٹر حسن علی کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔۔ وجہ کیا بنی؟ جانئے

پولیس نے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کے بھائی کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حسن علی کے بھائی خرم شہزاد لڑائی جھگڑے اور دیگر دفعات کے تحت درج ہونے والے مقدمہ میں گزشتہ ایک سال سے اشتہاری تھے۔تاہم آج پولیس نے ملزم کو چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔

گرفتاری کے بعد ملزم خرم شہزاد کو سول جج رانا آصف مصطفی کی عدالت میں پیش کر کے پولیس نے ملزم کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے، ملزم خرم شہزاد تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس کو مقدمہ نمبر 719/20 میں مطلوب تھا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();