Home Cricket قومی ٹیم کے سپر مین رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک...

قومی ٹیم کے سپر مین رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اوربڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔

محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی 20 رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

پاکستانی اوپنر نے انگلینڈ کے خلاف پہلی میچ میں نصف سنچری اسکور کی اور اپنے ہم وطن فخر زمان سے آگے نکل گئے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();