Home Cricket قومی ٹیم کے سپر سٹار وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے...

قومی ٹیم کے سپر سٹار وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔ 

محمد رضوان ایک سال میں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔

ویسٹ انڈیز کیخلاف اننگز میں 43واں رنز لے کر محمد رضوان نے یہ سنگ میل عبور کیا۔

ان سے قبل یہ ریکارڈ آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کے پاس تھا، انھوں نے 2019 میں 20 اننگز میں 748 رنز بناکر ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

خیال رہے کہ ان فارم محمد رضوان نے 14 اننگز میں ہی ایک سال میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();

http://platform.twitter.com/widgets.js