Home Cricket قومی فاسٹ باؤلر کو انگلینڈ سے واپس بھجوا دیا گیا

قومی فاسٹ باؤلر کو انگلینڈ سے واپس بھجوا دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو غلط ویزے پر انگلینڈ جانے کے باعث پاکستان واپس بھجوادیا گیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق وہاب ریاض 21 جولائی سے شروع ہونے والے دی 100 ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے انگلینڈ پہنچے تو ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے مطلع کیا کہ آپ غلط ویزے پر لندن آئے ہیں جس کے بعد ورک پرمٹ ویزہ نہ ہونے کے باعث انہیں پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ وہ ویزہ ٹھیک کروا کر دوبارہ انگلینڈ جائیں گے۔

واضح رہے کہ دی 100 ٹورنامٹ میں  وہاب ریاض ٹرینٹ راکٹس کے لیے ایکشن میں نظر آئیں گے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();