Home Cricket شعیب ملک ٹیم کی ضرورت ہیں انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں...

شعیب ملک ٹیم کی ضرورت ہیں انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے۔۔ شاہد آفریدی نے کشمیر پریمئر لیگ کےڈرافٹ میں بڑا مطالبہ کر دیا

تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ کا عمل کل مکمل ہوا۔

ایونٹ کے دوران کے پی ایل کے برینڈ امبیسڈر شاہد آفریدی نے شعیب ملک کو ٹیم کا حسہ بنانے کا بڑا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر جلدی وکٹیں گرتی ہیں تو آپ کو ایک سینئر کھلاڑی ایسا چاہیے ہوتا ہے جو اوورز کو کھیل سکے۔

میں سمجھتا ہوں کہ شعیب ملک بہت اچھی فارم میں ہیں انہیں موقع ملنا چاہیے وہ پریشر میں بھی کھیل لیتے ہیں انہیں ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();

http://platform.twitter.com/widgets.js