Home Cricket شاہد آفریدی کا بیان بھی آگیا

شاہد آفریدی کا بیان بھی آگیا

تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے ۔

انگلینڈ کے شہر کارڈف میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری قومی ٹیم 36ویں اوور میں 141 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جب کہ میزبان ٹیم نے مطلوبہ ہدف آسانی سے ایک وکٹ کے نقصان پر 22ویں اوور میں پورا کرلیا۔

اسی پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کے سپر سٹار شاہد آفریدی نے کہا کہ “ہمیں جلد سے جلد یہ میچ بھول جانا چاہیے۔ مجھے یقین ہے پاکستانی ٹیم اتنی بری نہیں ہو سکتی۔

انہوں نے کھلاڑیوں کو لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے کے لئے حوصلہ بھی دیا۔

انہوں نے انگلینڈ کی ٹیم کی بھی تعریف کی اور کہا کہ یہ ایک بہترین پرفامنس تھی انگلینڈ کی نئی ٹیم سے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();