Home Cricket دوسرا ٹی ٹوئنٹی انگلینڈ نےپاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا!...

دوسرا ٹی ٹوئنٹی انگلینڈ نےپاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا! کیا قومی ٹیم سیریز جیت کر تاریخ رقم کر پائے گی؟

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے جیت کے لیے قومی ٹیم کو 201 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ 

تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جا رہا ہے۔ انگلش ٹیم 19ویں اوور کی پانچویں گیند پر 200 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

خیال رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے کر ایک صفر کی برتری حاصل کی۔

قومی ٹیم کے بلے بازوں نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے تھے تاہم مخالف ٹیم آخری اوور کی دوسری بال پر 201 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();