Home Cricket حیدر علی کے کرکٹ کیرئیر کو بچانے کیلئے لیجنڈ کھلاڑی میدان میں...

حیدر علی کے کرکٹ کیرئیر کو بچانے کیلئے لیجنڈ کھلاڑی میدان میں آ گئے۔۔

حیدر علی جب شروع شروع میں قومی ٹیم میں شامل ہوئے تو ان کے اندر ایک ٹیلنٹ تھا۔ ایسا لگتا تھا کہ پاکستان کو ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی مل جائے گا۔ مگر آہستہ آہستہ حیدر علی کی پرفارمینس خراب سے خراب ہوتی گئی۔

ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے کے خلاف حیدر علی سے کافی امیدیں تھی مگر وہ ان امیدوں پے پورا نہیں اترے۔ ان دونوں سیریز میں وہ بری طرح ناکام ہو گئے۔ اور انہیں قومی ٹیم سے باہر کر دیا گیا۔۔

حیدر علی اس وقت کافی مایوس دیکھائی دیتے ہیں، مگر پی سی بی نے حیدر علی کو مزید موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں نیشنل ہائی پرفارمینس سنٹر میں بلا لیا گیا ہے ، نیشنل ہائی پرفارمینس سنٹر میں انہیں محمد یوسف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ محمد یوسف اب حیدر علی کو بھرپور پریکٹس کروائیں گے۔

ان کی بیٹنگ کے اندر جو خامیاں موجود ہیں۔ وہ ان کو دور کریں گے۔ حیدر علی بھی پر امید ہیں کہ وہ محمد یوسف کے ساتھ کام کرکے اپنی خامیوں پر قابو پا لیں گے۔۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();