Home Cricket حسن علی کی ننھی بیٹی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پروائرل

حسن علی کی ننھی بیٹی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پروائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی ننھی پری کی نئی خوبصورت تصویر انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔

پاکستانی کھلاڑی حسن علی کی بیٹی کی نئی تصویر اس وقت خوب انٹر نیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جسے حسن علی کے مداحوں کی جانب سے  لائیک کیا جا رہا ہے۔

حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنی ننھی پری حیلینہ حسن علی کو گود میں لیا ہوا ہے۔

سامعہ خان کی جانب سے شیئر ک گئی یہ تصویر سوشل میڈیا فین پیجز کی جانب سے خوب شیئر کی جا رہی ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();