Home Cricket جس کھلاڑی کو ٹیم سے نکالنے کی باتیں ہو رہیں تھیں! اسی...

جس کھلاڑی کو ٹیم سے نکالنے کی باتیں ہو رہیں تھیں! اسی نے ہی انگلینڈ ٹیم کو گھر بھیج دیا

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم آخرکار انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی میں وائٹ واش ہونے سے بچ ہی گئی۔ جوکہ کم ازکم انتہائی برے طریقے سے ہاری گئی ون ڈے سریز کو بھلانے کے لیے  کارآمد ثابت ہوگا.  تمام کھلاڑیوں نے  اچھا پرفارم کیا۔

یہاں تک کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل پاکستان نے اس میچ میں انگلینڈ کو دیا۔ جوکہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے تہلکہ خیز  بولنگ کی۔ جوکہ یقینا ان کے مخالفین کے منہ بند کرنے کے لیے کافی ہے۔

کئی سابق کرکٹرز نے شاہین شاہ کو پچھلے کئی میچز میں کارکردگی اچھی نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم کی نکالنے کی باتیں کی تھیں جن میں شعیب اختر سرفہرست تھے۔ شاہین شاہ نے سب کے منہ بند کر دیے  جو کہتے تھے شاہین اب ویسا شاہین نہیں رہا اس لیے اب شاہین  سے ویسی پرواز کی توقع رکھنے سے بہتر ہے انھیں ریسٹ دیا جائے۔

یاد رہے شاہین شاہ نے انگلینڈ کے خلاف 3.2 اوورز میں 3  اہم وکٹیں لیں جوکہ ٹیم میں خود اعتمادی پیدا کرنے میں بڑی کاآمد ثابت۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();

http://platform.twitter.com/widgets.js