Home Cricket برطانوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بھی بابر اعظم کی تعریف کرنے...

برطانوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بھی بابر اعظم کی تعریف کرنے پر مجبور

برطانوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ڈینیئل ویٹ نے بابر اعظم کی تعریف کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے بابر اعظم کی تعریب کے لیے ایموجیز کا سہار ا لیاہے۔واضح رہے کہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد پاکستان نے ٹی 20 سیریز میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے پہلے میچ میں برطانوی ٹیم کو 31 رنز سے شکست دی تھی۔

میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے 85 رنز کی شاندرا اننگز کھیلی تھی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();

http://platform.twitter.com/widgets.js