Home Cricket بابر اور رضوان کی یاری سب پر بھاری۔۔ دونوں نے مل کر...

بابر اور رضوان کی یاری سب پر بھاری۔۔ دونوں نے مل کر انگلینڈ کی بولنگ لائن اپ کی جم کر دھلائی کر دی

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

انگلینڈ کے شہر ناٹنگھم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلش کپتان ایون مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

پاکستان کی اوپننگ جوڑی بابر اور رضوان نے دھاماکے دار بیٹنگ کی اور انگلینڈ کے سب بولرز کی جم کر درگت بنائی۔

بابر اعظم 85 اور رضوان 63 رنز بنا کر گریگری کی بال پر آؤٹ ہوئے ان کے بعد صہیب مقصود آئے اور خوبصورت پاور ہٹنگ کر کے 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

محمد حفیظ اور فخر زمان کریز پر موجود ہیں اور یہی لگتا ہے کہ انگلینڈ کو چیز کرنے لئے بڑا ٹوٹل ملے گا۔

قومی ٹیم کی جانب سے معین خان کے صاحبزادے اعظم خان ڈیبیو کررہے ہیں جب کہ صہیب مقصود کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے لیکن حیران کن طور پر عثمان قادر کو ٹیم میں شامل نہیں کیا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();