Home Cricket بابر اعظم میں صرف ایک یہ خامی ہے اگر ٹھیک کر لے...

بابر اعظم میں صرف ایک یہ خامی ہے اگر ٹھیک کر لے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔۔ وسیم اکرم

تفصیلات کے مطابق سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بابر اعظم کی ایک خامی بتائی ہے اور کہا ہے کہ یہ بڑی تشویشناک بات ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان اور نمبر 1 ون ڈے بلے باز بابر اعظم کریز پر سیٹ ہونے میں تھوڑا ٹائم لیتے ہیں اور ڈاٹ بالرز کھیل کر سیٹ ہوتے ہیں۔

وسیم اکرم نے اسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم بہت ڈاٹ بالز کھیلتے ہیں جو کہ ایک تشیوشناک بات ہے۔

یاد رہے کہ انگلینڈ بمقابلہ پاکستان سیریز شروع ہونے جا رہی ہے اور پہلا میچ 8 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();

http://platform.twitter.com/widgets.js