Home Cricket انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کھیلنے کے لئے ساری حدیں...

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کھیلنے کے لئے ساری حدیں پار کر دی

برطانوی کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کی انڈین پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے دورہ بنگلہ دیش کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا ہے۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم نے ستمبر اور اکتوبر کے دوران بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا،تاہم اب یہ دورہ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔

دورہ ملتوفی ہونے سے برطانوی کھلاڑی انڈین پریمیئر لیگ کے بقیہ میچز میں شرکت کرسکیں گے۔

آئی پی ایل کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارت میں کھیلے جانے ہیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();