Home Cricket انگلینڈ میں جب لڑکیاں آفریدی کی جرسی پہن کر آئیں تو آفریدی...

انگلینڈ میں جب لڑکیاں آفریدی کی جرسی پہن کر آئیں تو آفریدی نے ٹوئٹ کر کے ان کے بارے میں کیا کہا؟

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو شکست دی۔

قومی ٹیم کے سب ہی کھلاڑیوں نے بہترین پرفامنس دکھائی اور جیت اپنے نام کی۔

میچ میں کئی پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے آئے تھے۔ ان ہی میں سے ایک خاتون نے شاہد آفریدی کی جرسی پہنی ہوئی تھی۔

اسی پر جرنلسٹ اعتشام الحق نے ٹوئٹ کی کے باس یہ آپ کو یاد کر رہے ہیں۔

اسی کے جواب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ شکریہ پر آج میری ضرورت نہیں۔ آج بہت بوم بوم ہو گیا 232-6

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();

http://platform.twitter.com/widgets.js