Home Cricket انگلینڈ سے دوسرا میچ ہارنے کا ذمہ دار پاکستانی معروف کھلاڑی نے...

انگلینڈ سے دوسرا میچ ہارنے کا ذمہ دار پاکستانی معروف کھلاڑی نے خود کو ٹھہرا دیا

پاکستان کرکٹ کا بھی کوئی پتہ نہیں چلتا جب کھیلنے کو آئے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیتی ہے۔ نہ کھیلنے کو آئے تو بڑے بڑے مارجن سے ہار جاتی ہے۔

جیسا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ہوا.  پاکستانی ٹیم میں صرف دو کھلاڑی بابراعظم اور محمد رضوان ہیں جو پرفارم کریں تو ٹیم جیت جاتی ہے ورنہ ہار جاتی ہے.  یہاں تک بری پرفارمنس کے باوجود کوئی بھی کھلاڑی ہارنے کی ذمہ داری تک نہیں لیتا ہے

دوسری طرف پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم پرفارم کرنے کے باوجود بھی ساری ذمہ داری اپنے نام لے لی۔

بابراعظم نے کہا کہ ٹیم دوسرا میچ میری وجہ سے ہاری کیونکہ میں پہلے آؤٹ ہوگیا تھا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();

http://platform.twitter.com/widgets.js