Home Cricket اس پاکستانی کھلاڑی کو بولنگ کرنا بہت مشکل ہے، لوگ اسے اتنا...

اس پاکستانی کھلاڑی کو بولنگ کرنا بہت مشکل ہے، لوگ اسے اتنا کریڈٹ نہیں دیتے لیکن یہ کمال بیٹسمن ہیں۔۔تبریز شمسی

تفصیلات کے مطابق ساؤتھ آفریقہ کے سٹار سپنر تبریز شمسی آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ میں نمبر 1 پر موجود ہیں۔

انہوں نے کرک وک ویب سائٹ کو خصوصی انٹرویو دیا ہے۔ جب ان سے پی ایس ایل کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ جب بھی مجھے موقع ملا تو میں پی ایس ایل کھیلنا ضرور پسند کروں گا۔

اس کے علاوہ جب ان سے سوال کیا گیا کہ کون سے بلے بازوں کو بولنگ کرنا آپ کے لئے بہت مشکل رہا تو انہوں نے کہا کہ کرس گیل، ویرات کوہلی، روہت شرما، بابر اعظم اور محمد رضوان۔

انہوں نے محمد رضوان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگ انہیں کریڈٹ نہیں دیتے لیکن وہ بہترین بلے باز ہیں اور سپن بولنگ کو بہت اچھا کھیلتے ہیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();