Home Cricket آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ،پاکستان کو نمبر1 ون ڈے ٹیم بننے...

آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ،پاکستان کو نمبر1 ون ڈے ٹیم بننے کا موقع ہاتھ لگ گیا، پاکستانی شائقین کے لئے بڑی خوشخبری

آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا موقع پاکستان کے ہاتھ لگ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انگلینڈ ٹیم کے پورے سکواڈ کو تبدیل کردیا گیا ہے اور اس میں بیشتر کھلاڑی نئے ہیں۔

پاکستانی ٹیم آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ میں اس وقت 40پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم 65 پوائنٹس کےساتھ پہلے اور اور بنگلہ دیش کی ٹیم 50پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ اگر پاکستانی ٹیم اپنے تینوں میچ جیت لیتی ہے تو وہ پہلے نمبر پر براجمان ہوجائے گی۔آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ میں ہر میچ جیتنے کے 10 پوائنٹس ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 8جولائی کو کھیلا جائے گا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();