Home Cricket آئی سی سی نے بھارتی سی ای او کو عہدے سے فارغ...

آئی سی سی نے بھارتی سی ای او کو عہدے سے فارغ کر کے گھر بھیج دیا

آئی سی سی نے بھارتی آفیشل مانوسواہنی کو چیف ایگزیکٹو کے عہدے فارغ کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ مانوسواہنی کو فوری طور پر ہٹانے کا فیصلہ دبئی میں آئی سی سی بورڈ اجلاس میں جائزہ لینے کے بعدکیا گیا، جیف ایلر ڈائس کو قائم مقام چیف ایگزیکٹو کی ذمےداری سونپی تھی، تاہم اب جیف ایلرڈائس یہ ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔

رپورٹ کے مطابق مانوسواہنی پر لوگوں سےخراب رویئے سے پیش آنے کے الزامات عائد تھے جس پر آئی سی سی بورڈ نے انہیں رواں سال مارچ میں چھٹی پر بھی بھیجا گیا تھا ، یہ الزامات پرائس واٹر ہاؤس کوپرز (ڈبلیو پی سی) نامی آڈٹ فرم کی جانب سے اندرونی جائزے کے بعد سامنے آئے تھے۔

معاملے پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور آئی سی سی کمیٹی برائے انسانی وسائل کے رکن ایان واٹمور نے پی ڈبلیو سی کی رپورٹ مطالعہ کرنے کے بعد دیگر ارکان بورڈ کو مانوسواہنی کو فوری طور پر معطل کرنے کی تجویز دی تھی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();